کلاؤڈ فلیئر میں فنی خرابی ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہزاروں ویب سائٹس اچانک بند
دنیا بھر میں کلاؤڈ فلیئر (Cloudflare) کے نیٹ ورک میں تکنیکی مسئلے کے باعث متعدد معروف ویب سائٹس اور سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ متاثرہ سروسز میں X (سابق ٹویٹر)، OpenAI، Spotify، Canva اور دیگر شامل ہیں۔پاکستان میں بھی متعدد ویب سائیٹ جن میں نیوز ویب سائیٹس بھی شامل ہیں اس تکنیکی مسئلے کی وجہ سے […]
کلاؤڈ فلیئر میں فنی خرابی ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہزاروں ویب سائٹس اچانک بند Read More »










