لوئر دیر: ٹک ٹاک پر نازیبا حرکات کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا
لوئر دیر: پولیس نے لوئر دیر کے علاقے کوٹو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک صارف کو نازیبا حرکات اور فحاشی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کی ہدایت پر تھانہ تیمرگرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر محمد نوید کو […]
لوئر دیر: ٹک ٹاک پر نازیبا حرکات کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا Read More »










