تازہ ترین

جب میں گرفتار تھی توعرفان صدیقی میرے بچوں کیلئے ناشتہ لاتے تھے، فلک ناز

جب میں گرفتار تھی توعرفان صدیقی میرے بچوں کیلئے ناشتہ لاتے تھے، فلک ناز

فلک ناز چترالی کی جذباتی یادیں، مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی نے گرفتار ی کے دوران بچوں کی دیکھ بھال کی، ایوان بالا میں رہنمائی اور شفیق کردار ہمیشہ یاد رہیں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر فلک ناز چترالی نے مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے صدمے […]

جب میں گرفتار تھی توعرفان صدیقی میرے بچوں کیلئے ناشتہ لاتے تھے، فلک ناز Read More »

27 ویں ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ سے منظور کیا جائیگا، اجلاس 11 بجے طلب

27 ویں ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ سے منظور کیا جائیگا، اجلاس 11 بجے طلب

27 ویں آئینی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں پیش، آرٹیکل 6 اور چیف جسٹس پاکستان کی مدت سمیت 8 اہم ترامیم کی منظوری متوقع۔ تفصیلات کے مطابق27 ویں آئینی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے طلب

27 ویں ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ سے منظور کیا جائیگا، اجلاس 11 بجے طلب Read More »

صحت کی دنیا میں نئی تبدیلی: خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کے لیے بڑا تحفہ دے دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ نے محکمہ صحت کی جانب سے پیش کی گئی پہلی فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صحت کے شعبے میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔اس تاریخی فیصلے کے ساتھ صوبے میں معیاری، مؤثر اور سستی

صحت کی دنیا میں نئی تبدیلی: خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کے لیے بڑا تحفہ دے دیا Read More »

ہائی والیوم میوزک سننے والے خبردار: یہ خبر آپ کی زندگی بدل سکتی ہے

ایک جنرل فزیشن نے بتایا ہے کہ موسیقی سننا دماغ کو راحت پہنچانے کے ساتھ ساتھ اس کی تخیلاتی صلاحیت کو بھی ابھارتا ہے اور اس طرح ڈیمینشیا کے اثرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ ڈیمینشیا ایک دماغی بیماری ہے جو یادداشت میں کمی، روزمرہ کے کام کرنے میں مشکلات، گفتگو

ہائی والیوم میوزک سننے والے خبردار: یہ خبر آپ کی زندگی بدل سکتی ہے Read More »

سعودی عرب میں مقیم مسافروں کی ملازمت کے حوالے سے اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ ہیومن ریسورسز اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی یا غیر حاضر گھریلو ملازمین کو قانونی حیثیت دلانے کے لیے دی جانے والی مہلت میں چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ نئی مہلت آج سے نافذ العمل ہوگی اور آئندہ چھ

سعودی عرب میں مقیم مسافروں کی ملازمت کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں حصہ لینے کے لیے آج اسلام آباد پہنچ گئی۔ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور اسٹاف ممبران ائیرپورٹ پر موجود تھے اور انہیں گرمی، تھکن اور سفر کے بعد آرام کا موقع دیا گیا۔ زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرے گی تاکہ کھلاڑی سیریز کے لیے مکمل

زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

پی سی بی نے 3 ملکی ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی منتقل کر دیے

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے بقیہ دو میچز کے شیڈول میں تبدیلی کے بعد 3 ملکی ٹورنامنٹ کے میچز کے شیڈول میں بھی ردوبدل کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق 3 ملکی سیریز کے تمام میچز اب راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر

پی سی بی نے 3 ملکی ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی منتقل کر دیے Read More »

ہم آئین کیخلاف نہیں لڑ رہے، بلکہ آئین کا دفاع کر رہے ہیں: اختیار ولی خان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور خیبر پختونخوا کوآرڈینیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی آئین شکنی کے خلاف نہیں بلکہ آئین کی حفاظت کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ ہمارا مقصد غلطیوں کو درست کرنا

ہم آئین کیخلاف نہیں لڑ رہے، بلکہ آئین کا دفاع کر رہے ہیں: اختیار ولی خان Read More »

28 ویں ترمیم کے راز کھل گئے، فیصل واوڈا نے سب کچھ واضح کر دیا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے 28 ویں ترمیم کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار ووٹ ابھی بھی تحریک انصاف کے پاس تھے اور انہیں انہوں نے 28 ویں ترمیم کے لیے محفوظ کر کے رکھ لیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عدالتوں کے فیصلوں

28 ویں ترمیم کے راز کھل گئے، فیصل واوڈا نے سب کچھ واضح کر دیا Read More »

امن جرگہ سے ترقیاتی منصوبوں تک: کابینہ اجلاس میں متوقع اہم فیصلے سامنے آ گئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس 14 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں 10 وزراء، ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں 53 نکات شامل ہیں جن میں متعدد اہم فیصلے زیرِ غور

امن جرگہ سے ترقیاتی منصوبوں تک: کابینہ اجلاس میں متوقع اہم فیصلے سامنے آ گئے Read More »

Scroll to Top