اصل ٹرافی نہ ملی، بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی ٹرافی تھام لی
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی بھارتی ٹیم کو نہ ملنے کے بعد، بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی ٹرافی کی تصویر پوسٹ کر کے اپنے دل بہلانے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بیٹسمین ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹس پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس […]
اصل ٹرافی نہ ملی، بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی ٹرافی تھام لی Read More »










