ایشیا کپ

صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو ٹی 20 میں تین چھکے لگانے والے پہلے بیٹر بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ایشیا کپ ٹی 20 کے 2025 کے فائنل میں پاکستان کے ٹیلنٹڈ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے خلاف […]

صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، پاکستانی باؤلرز نے بھارتی بلے بازوں کو دبوچ لیا

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی ٹاکرا جاری ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز کا ہدف دیا جسے حاصل کرنے کی بھارتی ٹیم کوشش شروع جاری ہے۔ پاکستان کے باؤلرز نے بھارت کے بلے بازوں پر زبردست دباؤ ڈال دیا ہے

ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، پاکستانی باؤلرز نے بھارتی بلے بازوں کو دبوچ لیا Read More »

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم کی آخری 9 وکٹیں 33 رنز کا اضافہ کرسکیں

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن خاصی کمزور نظر آئی جہاں ٹاپ آرڈر نے متاثر کن کارکردگی دکھائی لیکن باقی ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فگر تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ کلدیپ یادیو نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اکشر پٹیل نے 2

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم کی آخری 9 وکٹیں 33 رنز کا اضافہ کرسکیں Read More »

ایشیا کپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ، 2 کھلاڑی آؤٹ

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھارت کے سامنے بے جان ثابت ہوئی ہے، قومی ٹیم نے بھارت کو جیت کیلئے 147 ہدف دے دیا۔ فرحان صاحبزادہ اور فخر زمان کے علاوہ پاکستان کے ٹاپ آرڈر بیٹرز نے ایک بار پھر مایوس کن کارکردگی دکھائی۔

ایشیا کپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ، 2 کھلاڑی آؤٹ Read More »

صائم ایوب پھر فلاپ، محمد حارث بغیر کھاتہ کھولے پویلین واپس

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اہم میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ پھر فلاپ ہوگئی۔ صائم ایوب ایک بار پھر طویل اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 11 گیندوں پر صرف 14 رنز بنا کر بھارت کے کلدیپ یادو کا شکار بن گئے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث بھی بغیر کوئی رن

صائم ایوب پھر فلاپ، محمد حارث بغیر کھاتہ کھولے پویلین واپس Read More »

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت مدمقابل

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں آج پہلی بار فائنل کے میدان میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے سامنے آمنے سامنے ہیں۔ ہارڈک پانڈیا پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہو

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت مدمقابل Read More »

قومی ٹیم آج بھارت کے خواب چکناچور کر دے گی، بیرسٹر سیف

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی شاہین آج روایتی حریف بھارت کے خلاف بھرپور مقابلہ کریں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختوںخوا حکومت بیرسٹر سیف نے پاکستانی ٹیم کی فتح پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ دو میچوں میں پاکستانی ٹیم

قومی ٹیم آج بھارت کے خواب چکناچور کر دے گی، بیرسٹر سیف Read More »

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی حکمرانی قوم کے لیے تاریخی اعزاز ہوگا، فیصل کریم کنڈی

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کو تاریخی معرکہ قرار دیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے حوالے سے بھرپور امید کا اظہار کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایشیا کپ کا یہ فائنل ایک تاریخی لمحہ ہے اور پاکستانی

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی حکمرانی قوم کے لیے تاریخی اعزاز ہوگا، فیصل کریم کنڈی Read More »

میچ دیکھیں، انجوائے کریں، جھگڑا نہ کریں، دبئی پولیس کی شائقین کو ہدایت

دبئی پولیس نے ایشیا کپ کے فائنل میچ کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور شائقین کے لیے خصوصی اردو ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شائقین میچ شروع ہونے سے کم از کم تین گھنٹے قبل سٹیڈیم پہنچ جائیں تاکہ داخلے کے عمل میں آسانی ہو۔ دبئی

میچ دیکھیں، انجوائے کریں، جھگڑا نہ کریں، دبئی پولیس کی شائقین کو ہدایت Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کا مشاہدہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے ساتھ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top