تازہ ترین

گندم کی نقل و حرکت پر پابندی، گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط

پشاور: گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر عائد پابندی کے خلاف گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ گورنر کے خط میں گندم کی ترسیل پر مبینہ پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے خط میں موقف اختیار کیا کہ […]

گندم کی نقل و حرکت پر پابندی، گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط Read More »

تہلکہ خیز : وزیراعلی سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے اکیلے ملاقات ! کیا عمران خان سے اجازت لی تھی ؟ سوالات اٹھنے لگے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے درمیان اہم ون آن ون ملاقات ہوئی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جمعے کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور

تہلکہ خیز : وزیراعلی سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے اکیلے ملاقات ! کیا عمران خان سے اجازت لی تھی ؟ سوالات اٹھنے لگے Read More »

ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دوبارہ نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ہے،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ ایشیا کپ میں کافی کچھ سیکھنے کو موقع ملا، اب انہی غلطیوں سے سبق لے کر ٹی20 ورلڈ کپ کی

ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دوبارہ نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا Read More »

سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق افواہیں، اصل حقیقت سامنے آگئی

کراچی: محکمہ پاسپورٹس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری جعلی خبروں یا پروپیگنڈا مہم پر کان نہ دھریں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پاکستانی پاسپورٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کو بے بنیاد قرار

سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق افواہیں، اصل حقیقت سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، سیکرٹری جنگلات وماحولیات شاہد زمان عہدے سے فارغ

اعجاز آفریدی پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے محکمہ ماحولیات، جنگلات، وائلڈ لائف اور موسمیاتی تبدیلی کے سیکرٹری شاہد زمان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انہیں فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، اسلام آباد میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ 25 جولائی 2025 کو حکومت پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، سیکرٹری جنگلات وماحولیات شاہد زمان عہدے سے فارغ Read More »

بی ایس پروگرامز میں کم داخلے، پشاور یونیورسٹی نے 9 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

سلمان یوسفزئی  پشاور یونیورسٹی نے بی ایس پروگرامز میں کم داخلوں کے باعث 9 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق جن پروگرامز میں داخلے بند کیے گئے ہیں ان میں ڈیولپمنٹ اسٹڈیز، جغرافیہ، ارضیات، تاریخ، سوشل انتھروپالوجی، شماریات، لاجسٹکس اینڈ سپلائی چین اینالیٹکس، ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ فیملی اسٹڈیز اور ہوم

بی ایس پروگرامز میں کم داخلے، پشاور یونیورسٹی نے 9 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا Read More »

18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر

دنیا بھر میں حالیہ ڈیٹا چوری کے بڑے واقعے نے ایک بار پھر آن لائن سیکیورٹی کے کمزور نظام کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز انٹرنیٹ پر لیک ہو گئے ہیں۔ یہ ڈیٹا ایک معروف سائبر سیکیورٹی ریپوزٹری میں

18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افراطِ زر کی موجودہ صورتحال اور حالیہ سیلاب کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ ستمبر 2025 میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 5.6

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا Read More »

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے

رانی عندلیب خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ جاری نتائج کے مطابق صرف 53 فیصد امیدوار ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر سکے جبکہ 58 فیصد امیدوار بی ڈی ایس کے لیے کامیاب ہوئے۔ صوبے بھر سے صرف 2 فیصد امیدوار 170

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ اردن ،شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پراردن پہنچ گئےجہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ،اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسن بن عبداللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شاہ عبداللہ دوم نے باہمی دلچسپی کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ اردن ،شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات Read More »

Scroll to Top