پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد دہشتگردی خاتمے اور صوبے میں پائیدار امن کیلئے متفقہ حکمت عملی تشکیل دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی […]
پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ Read More »










