تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ،دکھ کے لمحات میں شریک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ،دکھ کے لمحات میں شریک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ شہید ایس پی اور بہادر پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہنگو دھماکے میں شہید ایس پی اسد زبیر کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے ملاقات اور گہری تعزیت کا اظہار […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ،دکھ کے لمحات میں شریک Read More »

کونسے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائینگے؟ صارفین کیلئےاہم خبرآگئی

کونسے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائینگے؟ صارفین کیلئےاہم خبرآگئی

ڈیجیٹل بینک صارفین کے لیے الرٹ، بایومیٹرک ویری فکیشن نہ کرنے پر اکاؤنٹس بند ہو سکتے ہیں۔ بینک صارفین کے لیے بڑی خبر آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ العمل ہو رہے ہیں، جس کے بعد بایومیٹرک تصدیق مکمل نہ کرنے والے موبائل والیٹس اور ڈیجیٹل

کونسے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائینگے؟ صارفین کیلئےاہم خبرآگئی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ ایک بہادر اور عظیم ماں تھیں جنہوں نے سچائی کا علم بلند رکھنے والا بیٹا پروان چڑھایا۔ انہوں نے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار Read More »

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

معروف صحافی ارشد شریف شہیدمرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں ارشد شریف شہید کے والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ اور تدفین کا وقت بعد میں اعلان ہوگا۔ معروف صحافی ارشد شریف شہید مرحوم کی والدہ، رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کے مقام کا

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »

کے پی میں 200 سے زائد فلورملز بند، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کو مشورہ، احتجاج کی بجائے فلورملز چلائیں تاکہ عوام کو آٹا میسر آئے

کے پی میں 200 سے زائد فلورملز بند، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کو مشورہ، احتجاج کی بجائے فلورملز چلائیں تاکہ عوام کو آٹا میسر آئے

عظمیٰ بخاری نے کہا’’ہماری اولین ذمہ داری پنجاب کے عوام ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہر شہری کے لیے آٹے کی دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا ہے، یہی عوام دوست طرزِ حکمرانی ہے جو بعض حلقوں کو ہضم نہیں ہو رہا‘‘۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے واضح کیا ہے کہ پنجاب

کے پی میں 200 سے زائد فلورملز بند، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کو مشورہ، احتجاج کی بجائے فلورملز چلائیں تاکہ عوام کو آٹا میسر آئے Read More »

شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، نواز شریف

شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وقت گزرنے کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال

شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، نواز شریف Read More »

ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے، ہم بھیک نہیں حق مانگتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے، ہم بھیک نہیں حق مانگتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ نے کہا کہ قبائلی عوام نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں زیادہ نقصان اٹھایا، اپنے گھر بار چھوڑے اور جانیں قربان کیں، مگر آج تک ان کے زخموں پر مرہم نہیں رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں منعقدہ امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے

ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے، ہم بھیک نہیں حق مانگتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی ہے لیکن یہ جلد ختم ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کو اچھی طرح جانتے

پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی ہے لیکن یہ جلد ختم ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پولیس کو مطلوبہ وسائل اور گاڑیاں فراہم کی جائیں گی، ترجمان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

پولیس کو مطلوبہ وسائل اور گاڑیاں فراہم کی جائیں گی، ترجمان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کو جدید اسلحہ اور گاڑیوں سے لیس کیا ہے، اور ان کے استعداد کار کو مزید بڑھانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان عدیل اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کو

پولیس کو مطلوبہ وسائل اور گاڑیاں فراہم کی جائیں گی، ترجمان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا Read More »

طورخم تجارتی گزرگاہ 15ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ 15ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے آج 15ویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث ہزاروں کارگو گاڑیاں لمبی قطاروں میں پھنس گئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق گزرگاہ کی بندش سے نہ صرف پاکستان کی برآمدات بلکہ افغانستان سے درآمدات بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل اور

طورخم تجارتی گزرگاہ 15ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر Read More »

Scroll to Top