تازہ ترین

13 ہزار افغان باشندے نشانے پر، جعلی شناخت اور بے نامی جائیدادوں کیخلاف کے پی حکومت کا بڑا کریک ڈاؤن

13 ہزار افغان باشندے نشانے پر، جعلی شناخت اور بے نامی جائیدادوں کیخلاف کے پی حکومت کا بڑا کریک ڈاؤن

خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً افغان باشندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں، جعلی شناختی دستاویزات اور بے نامی جائیدادوں کے خلاف جامع کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا […]

13 ہزار افغان باشندے نشانے پر، جعلی شناخت اور بے نامی جائیدادوں کیخلاف کے پی حکومت کا بڑا کریک ڈاؤن Read More »

پشتونوں کے مسائل کا حل آئینی جدوجہد میں ہے، مسلح لشکر سازی کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی خان

پشتونوں کے مسائل کا حل آئینی جدوجہد میں ہے، مسلح لشکر سازی کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی خان

ایمل ولی خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشتونوں کے مسائل کا حل تعلیم، شعور اور آئینی جدوجہد میں ہے، مسلح لشکر سازی کی مخالفت کرتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پشتونوں کے مسائل کبھی بھی لشکر سازی یا مسلح گروہوں

پشتونوں کے مسائل کا حل آئینی جدوجہد میں ہے، مسلح لشکر سازی کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی خان Read More »

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں، چین کا واضح اعلان سامنے آگیا

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں، چین کا واضح اعلان سامنے آگیا

ایران میں چین کے سفیر کانگ پیوو نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ اور ایران اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی میں سہولت کاری اور اسلام آباد میں مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے پاکستان کے فعال کردار کو سراہتا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سفیر نے

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں، چین کا واضح اعلان سامنے آگیا Read More »

خوشیوں کے چراغ بجھ گئے، شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو جانیں ضائع

خوشیوں کے چراغ بجھ گئے، شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو جانیں ضائع

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب شادی کی تقریب میں میوزک پروگرام جاری تھا۔ اسی دوران کی جانے والی ہوائی

خوشیوں کے چراغ بجھ گئے، شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو جانیں ضائع Read More »

گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول گرم، سیاسی کارکنان میں تصادم اور ہاتھا پائی

گلگت بلتستان میں پولنگ کے دوران سیاسی کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب جی بی اے 2 کے پولنگ اسٹیشن 403 پر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جو بعد ازاں ہاتھا پائی میں تبدیل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ن

گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول گرم، سیاسی کارکنان میں تصادم اور ہاتھا پائی Read More »

حجاج کرام کی واپسی جاری، اب تک کتنے ہزار وطن پہنچ گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

حجاج کرام کی واپسی جاری، اب تک کتنے ہزار وطن پہنچ گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 34 ہزار حجاج کرام پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں، جبکہ 84 ہزار 791 پاکستانی حجاج اب بھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف آج (اتوار کے روز) وطن

حجاج کرام کی واپسی جاری، اب تک کتنے ہزار وطن پہنچ گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ڈالر کو الوداع؟ چین نے خزانہ سونے سے بھرنا شروع کر دیا، وجہ کیا بنی؟ جانئے

ڈالر کو الوداع؟ چین نے خزانہ سونے سے بھرنا شروع کر دیا، وجہ کیا بنی؟ جانئے

چین کے مرکزی بینک نے مئی کے دوران بھی سونے کی خریداری جاری رکھتے ہوئے اپنے ذخائر میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے ساتھ اس کی مسلسل خریداری کا سلسلہ 19ویں مہینے میں داخل ہو گیا ہے۔ بلومبرگ رپورٹ کے مطابق پیپلز بینک آف چائنا نے مئی میں 3 لاکھ 20 ہزار ٹرائے اونس

ڈالر کو الوداع؟ چین نے خزانہ سونے سے بھرنا شروع کر دیا، وجہ کیا بنی؟ جانئے Read More »

عدالتی حکم کے باوجودصوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

عدالتی حکم کے باوجودصوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و بلدیات مینا خان آفریدی کو بیرون ملک روانگی کے دوران روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن حکام نے مینا خان آفریدی کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔ اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ ان

عدالتی حکم کے باوجودصوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ آج فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ قیمتوں میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ جانئے

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نئی تبدیلی، 7 جون 2026 کے تازہ ریٹس جاری قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں آج ایک بار پھر تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں کے نئے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ 7 جون 2026 کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی 10 گرام

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟ قیمتوں میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ جانئے Read More »

بھارت میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، ایل پی جی گیس مزید مہنگی

بھارت میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، ایل پی جی گیس مزید مہنگی

بھارت نے گھریلو استعمال کے لیے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جو ایران جنگ شروع ہونے کے بعد دوسری بار اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت بھارت نے 14.2 کلوگرام کے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 29

بھارت میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، ایل پی جی گیس مزید مہنگی Read More »

Scroll to Top