جی بی الیکشن، پختون ڈیجیٹل کو نتائج موصول ہونا شروع، ضابطۂ اخلاق کے مطابق نشر کیے جائیں گے
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ مختلف حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ الیکشن حکام کے مطابق پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا، تاہم مقررہ وقت تک پولنگ اسٹیشنوں کے اندر موجود ووٹرز کو اپنا حق […]










