تازہ ترین

گورنر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

گورنر خیبرپختونخوا نے مستعفی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراضات کے ساتھ واپس بھجوا دیا ہے۔ گورنر کی جانب سےمؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ موصول ہونے والے استعفوں پر کیے گئے دستخط آپس میں مماثل نہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

گورنر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا Read More »

وزیراعلیٰ ہاؤس میں سہیل آفریدی کی حمایت کے لیے پی ٹی آئی ارکان سے حلف لیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کے لیے سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ چکا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود ہے جن سے پارٹی کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی کو ووٹ دینے کے لیے  باقاعدہ حلف لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 اراکین بھی شامل ہیں جو

وزیراعلیٰ ہاؤس میں سہیل آفریدی کی حمایت کے لیے پی ٹی آئی ارکان سے حلف لیا گیا Read More »

پی ٹی آئی نے کارکنان کو ممکنہ احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی

پاکستان تحریکِ انصاف پشاور نے پارٹی کارکنان، تنظیمی عہدیداران اور منتخب نمائندوں کو ممکنہ پرامن احتجاج کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ضلعی تنظیم کی جانب سے جاری ہنگامی ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے تمام منتخب اراکینِ قومی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، ضلعی و تنظیمی عہدیداران، تمام وِنگز،

پی ٹی آئی نے کارکنان کو ممکنہ احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی نے تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے اعلامیے کو گمراہ کن قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے کو غیر حقیقی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ ایکس پوسٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اس نازک دور میں تحریک کا یہ بیان انتہائی افسوسناک ہے کیونکہ اس میں

سینیٹر عرفان صدیقی نے تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے اعلامیے کو گمراہ کن قرار دے دیا Read More »

سیاسی تفریق ختم کر کے ہم قومی حل کی جانب بڑھ سکتے ہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو قوم کی یکجہتی پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہیے اور سرحدی دفاع کے معاملات میں یکساں قومی پالیسی ناگزیر ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاستی سرحدیں ہر ملک کے لیے مقدس ہیں اور افغان سرزمین سے حملوں کو برداشت نہیں

سیاسی تفریق ختم کر کے ہم قومی حل کی جانب بڑھ سکتے ہیں، خواجہ آصف Read More »

پاک فوج سرحدوں کا دفاع ہمت اور مہارت سے جاری رکھے گی، گورنر کے پی

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان فورسز کی پاکستان کی سرحدوں پر جارحیت اور دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افغان فورسز کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے اور

پاک فوج سرحدوں کا دفاع ہمت اور مہارت سے جاری رکھے گی، گورنر کے پی Read More »

خیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج متوقع

خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا معرکہ آج سر ہونے جا رہا ہے، چار امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے جس میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو گی۔ حکومتی جماعت تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ کے لیے

خیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج متوقع Read More »

پاکستان کے وزیر خزانہ کا دورۂ امریکا، آئی ایم ایف و عالمی بینک سے اہم ملاقاتیں کرینگے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سالانہ عالمی مالیاتی اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں،  وہ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر خزانہ دورہ امریکا

پاکستان کے وزیر خزانہ کا دورۂ امریکا، آئی ایم ایف و عالمی بینک سے اہم ملاقاتیں کرینگے Read More »

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں صحافی کا موبائل فون چوری ہو گیا

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں صحافی کا موبائل فون چوری ہو گیا، واقعے کے بعد متاثرہ صحافی نے آئندہ کوریج میں ممکنہ رکاوٹ پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ متاثرہ صحافی آغا شیخ سرور  نے ایکس پراپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ان کا موبائل فون وزیر اعلیٰ ہاؤس سے چوری ہو گیا ہے اور اگر

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں صحافی کا موبائل فون چوری ہو گیا Read More »

رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے پہلا مریض چل بسا

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ پہلا مریض انتقال کر گیا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق شریف آباد کا رہائشی 30 سالہ عدنان 30 ستمبر کو ڈینگی وائرس کا شکار ہوا تھا۔ عدنان کو بخار، جسم درد اور آنکھوں میں شدید درد کی شکایت کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا

رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے پہلا مریض چل بسا Read More »

Scroll to Top