تازہ ترین

تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری […]

تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا Read More »

نادرا کا شناختی کارڈ اور اسمارٹ آئی ڈی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلان

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے اکتوبر 2025 کے لیے شناختی کارڈ اور اسمارٹ آئی ڈی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نارمل شناختی کارڈ کی فیس 400 روپے مقرر کی گئی ہے جس کا پراسیسنگ وقت 15 دن ہے، ارجنٹ شناختی کارڈ کی فیس 1150 روپے رکھی گئی ہے جس

نادرا کا شناختی کارڈ اور اسمارٹ آئی ڈی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلان Read More »

وزیراعلیٰ امین گنڈا پور کی برطرفی کے بعد گورنر خیبرپختونخوا اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی برطرفی کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا کے امور اور وفاق و صوبے کے تعلقات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ

وزیراعلیٰ امین گنڈا پور کی برطرفی کے بعد گورنر خیبرپختونخوا اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات Read More »

ٹرمپ کی نوبیل امن انعام کی خواہش ادھوری رہ گئی

ریپبلکن رہنماؤں اور عالمی سیاسی شخصیات کی بھر کوشش کے باجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نوبیل امن انعام حاصل کرنے کا خواب پورا نہیں ہو سکا۔ ناروے کی نوبل کمیٹی نے وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کو جمہوری حقوق کی جدوجہد اور آمریت سے پرامن تبدیلی کی کوششوں پر نوبل امن انعام

ٹرمپ کی نوبیل امن انعام کی خواہش ادھوری رہ گئی Read More »

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام

اس سال کا امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ممتاز اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا گیا ہے۔ امن کے لیے وقف اس عالمی اعزاز کے لیے رواں برس ریکارڈ 338 نامزدگیاں موصول ہوئیں جن میں دنیا بھر کی اہم شخصیات، ادارے اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن شامل تھے۔ نوبل امن انعام

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام Read More »

علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو الوداع کہہ دیا

علی امین خان گنڈاپور وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور الوداعی رخصت لیتے ہوئے اپنے آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے روانہ ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق روانگی کے موقع پر علی امین گنڈا پور سے ملاقات کے لیے سٹاف اور اہلکاروں کی بڑی تعداد وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود تھی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے عملے اور دیگر اہلکاروں نے

علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو الوداع کہہ دیا Read More »

مروت کنال روڈ سے قومی اتحاد کے تین رہنماؤں کی لاشیں برآمد

بنوں کے علاقے بکاخیل کی حدود مروت کنال روڈ سے قومی اتحاد کے تین رہنماؤں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق تینوں افراد دو روز قبل پیپل بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ رات گئے مسلح افراد نے ولی اللہ سمیت تینوں رہنماؤں کو قتل کرکے لاشیں سڑک پر

مروت کنال روڈ سے قومی اتحاد کے تین رہنماؤں کی لاشیں برآمد Read More »

جعلی وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی حکومت ملک کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کے حالیہ بیانات پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو دہشت گردی کے اصل سہولت کار قرار دے دیا ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وفاق اپنی ناقص، کمزور اور غیر مؤثر پالیسیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی سہولت کاری

جعلی وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی حکومت ملک کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، بیرسٹر سیف Read More »

پشاور، شبیر حسین گگیانی کے وکالت لائسنس کی معطلی کیس میں اہم پیشرفت

پشاور ہائیکورٹ نے شبیر حسین گگیانی کی وکالت کا لائسنس معطل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 14 اکتوبر مقرر کر دی۔ درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی، شبیر حسین گگیانی نے

پشاور، شبیر حسین گگیانی کے وکالت لائسنس کی معطلی کیس میں اہم پیشرفت Read More »

فلپائن اور انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

فلپائن کے منڈاناؤ کے ساحل کے قریب 7.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد فلپائن اور انڈونیشیا کے کچھ ساحلی علاقوں میں سونامی کی ابتدائی وارننگ جاری کی گئی۔ زلزلے کے بعد انڈونیشیا اور فلپائن کے ساحلوں پر زلزلے کی مزید لہریں محسوس کی گئیں جن کے باعث ساحلی آبادیوں کو محفوظ مقامات

فلپائن اور انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ Read More »

Scroll to Top