تازہ ترین

بھارت نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئےمشکل ہدف دے دیا

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے چوتھے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو فتح کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ اننگز […]

بھارت نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئےمشکل ہدف دے دیا Read More »

پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے مفلوج اور ڈیفالٹر صوبہ بنا دیا تھا، ڈاکٹر شفقت ایاز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے مفلوج اور ڈیفالٹر صوبہ بنا دیا تھا۔ حالات یہاں تک پہنچ گئے تھے کہ صوبائی حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کو ایک مہینے کی تنخواہ دینے

پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے مفلوج اور ڈیفالٹر صوبہ بنا دیا تھا، ڈاکٹر شفقت ایاز Read More »

استعمال شدہ پرانی گاڑیوں کی امپورٹ سے متعلق بڑافیصلہ

وفاقی حکومت نے استعمال شدہ پرانی گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کو 30 جون 2026 تک درآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔اس کے ساتھ ہی پرانی گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی کے علاوہ 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی

استعمال شدہ پرانی گاڑیوں کی امپورٹ سے متعلق بڑافیصلہ Read More »

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے،ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کوخوش آئند قرار دیتےہوئے کہا کہ یہ معاہدہ مسلم ممالک کے ساتھ مل کر علاقے کی سلامتی کے لیے اچھا آغاز ہے۔ خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ایران

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے،ایرانی صدر Read More »

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔ یہ مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت جاکر علی کر رہے ہیں، کیونکہ کپتان لٹن داس انجری کے باعث اس

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 24 ستمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جہاں بھارتی پراکسی

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک Read More »

سوات:صوبائی وزیرفضل حکیم اور شاہی خاندان کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا

سوات میں صوبائی وزیر فضل حکیم خان اور شاہی خاندان کے درمیان جاری تنازعہ شدت اختیار کر گیا، شاہی خاندان کی جانب سے ایک بار پھر مین گیٹ کو تالے لگا دئیے جس پر صوبائی وزیر کے بھتیجے نے تالے توڑ کر سکول سے گھر جانے والے بچوں کو گھر پہنچایا۔ اس سلسلے میں جرگہ

سوات:صوبائی وزیرفضل حکیم اور شاہی خاندان کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں،مشیر خزانہ مزمل اسلم

پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے ملکی معیشت کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے معاشی بہتری کے دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ اس وقت 158,000 انڈکس کی سطح پر ہے، جس کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائزیشن 66 ارب ڈالر

ملکی معیشت کی بہتری کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں،مشیر خزانہ مزمل اسلم Read More »

گوگل کا پاکستان میں ’اے آئی پلس پلان‘ متعارف

گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک نیا سبسکرپشن پلان متعارف کرایا ہے جس کا مقصد صارفین کو جدید ٹیکنالوجی تک آسان اور کم لاگت میں رسائی فراہم کرنا ہے۔ اس نئی پیشکش کے ذریعے صارفین کو گوگل کے جدید اے آئی ٹولز استعمال کرنے کی سہولت میسر آئے گی، جن میں تخلیقی

گوگل کا پاکستان میں ’اے آئی پلس پلان‘ متعارف Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں 28 اکتوبر تک ضمانت دے دی ہے۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اعجاز خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں

پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی Read More »

Scroll to Top