ایشیاکپ:پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ تاخیر سے شروع ہوگا،ترجمان پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ترجمان عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی سی بی اور آئی سی سی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جبکہ چیئرمین پی سی […]
ایشیاکپ:پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ تاخیر سے شروع ہوگا،ترجمان پی سی بی Read More »










