ایشیا کپ میں صائم ایوب نےصفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب اپنی خراب فارم کی وجہ سے ایشیا کپ میں مشکلات کا شکار ہیں۔ حالیہ تین میچز میں بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ یو اے ای کے خلاف آج کے میچ میں صائم ایوب صرف دو گیندیں کھیل سکے اور بغیر اسکور کیے پویلین لوٹ گئے۔ اس سے قبل […]
ایشیا کپ میں صائم ایوب نےصفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی Read More »










