بانی پی ٹی آئی کو غلط معلومات دی گئیں، ٹویٹس عمران خان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی قسم کا آپریشن نہیں ہو رہا، پارٹی کے چند ناراض افراد یا تو کسی سنڈریلا لینڈ میں رہ رہے ہیں یا جان بوجھ کر غلط بیانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بھی آپریشن سے متعلق […]










