ایشیاکپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی
ایشیا کپ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی ٹیم 155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 146 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ افغانستان […]
ایشیاکپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی Read More »










