سیاسی عدم استحکام نے ملک کی ترقی کی راہیں روکی ہیں، فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کم نہیں ہورہا،بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت بڑھتی جارہی ہے،عمران خان ڈیل کرنےکوتیارنہیں۔ اُنہوں نے […]
سیاسی عدم استحکام نے ملک کی ترقی کی راہیں روکی ہیں، فواد چودھری Read More »










