سوات کے کانجو میں آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم
شہزاد نوید سوات:کبل کے علاقے کاجو ٹاؤن شپ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، تاہم ریسکیو 1122کی بروقت کارروائی اور قدرت کے کرم سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوری طور پر فائر وہیکل ٹیم کو روانہ کیا، جو موقع […]
سوات کے کانجو میں آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم Read More »









