تازہ ترین

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار

ضلعی پولیس مردان نے سوشل میڈیا پر نازیبا حرکات اور غیر اخلاقی ویڈیوز کی تشہیر میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ پارہوتی کی حدود سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت خان زیب کے نام سے ہوئی ہے جو سوشل میڈیا پر […]

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار Read More »

بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیے، پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، 36 گھنٹے اہم قرار

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام سپل ویز کھول دیے ہیں جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر

بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیے، پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، 36 گھنٹے اہم قرار Read More »

خیبرپختونخوا میں اربن اور فلش فلڈنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں، اربن اور فلیش فلڈنگ کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ہیں، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق 30 اگست سے جاری بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جان و مال کا نقصان

خیبرپختونخوا میں اربن اور فلش فلڈنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں Read More »

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈیوٹی کے دوران فرض کی راہ میں جان قربان کر گئے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈیوٹی کے دوران فرض کی راہ میں جان قربان کر گئے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب متاثرہ علاقوں میں فرائض کی انجام دہی کے دوران دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد گزشتہ چند روز سے شدید متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف تھے اور ہیڈ بلوکی کے ریسٹ ہاؤس میں قیام پذیر تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈیوٹی کے دوران فرض کی راہ میں جان قربان کر گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں لینڈ یوز ریگولیشن 2024 نافذ، پرانے تعمیراتی نقشے کالعدم قرار

خیبرپختونخوا میں لینڈ یوز ریگولیشن 2024 نافذ، پرانے تعمیراتی نقشے کالعدم قرار

خیبرپختونخوا لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے پشاور سمیت صوبے بھر میں مقررہ مدت کے اندر تعمیراتی کام شروع نہ کرنے والے تمام رہائشی اور تجارتی منصوبوں کے منظور شدہ نقشے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈی جی لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی خضر حیات کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے

خیبرپختونخوا میں لینڈ یوز ریگولیشن 2024 نافذ، پرانے تعمیراتی نقشے کالعدم قرار Read More »

ترکی کی خاتونِ اول نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کردی

ترکی کی خاتونِ اول نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کردی

ترکی کی خاتونِ اول، محترمہ امینہ اردوان نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے متاثرین کیلئے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ 2010 کے دورۂ پاکستان کے دوران

ترکی کی خاتونِ اول نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کردی Read More »

سابق کرکٹر یونس خان کی ایمل ولی خان سے اہم ملاقات، پس پردہ وجہ سامنے آگئی

سابق کرکٹر یونس خان کی ایمل ولی خان سے اہم ملاقات، پس پردہ وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فاتح رہنما یونس خان نے ولی باغ چارسدہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر ایمل ولی خان سے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے ملاقات کے دوران اے این پی کے

سابق کرکٹر یونس خان کی ایمل ولی خان سے اہم ملاقات، پس پردہ وجہ سامنے آگئی Read More »

مودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم کا چین میں شاندار استقبال، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

مودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم کا چین میں شاندار استقبال، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

جنوبی ایشیا کی دو متحارب ایٹمی طاقتوں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم ایک ہی شہر میں موجود ہیں، لیکن خیرمقدمی انداز نے ہر چیز بدل کر رکھ دی۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف چین کے شہر تیانجن پہنچے تو ریڈ کارپٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا،

مودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم کا چین میں شاندار استقبال، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے Read More »

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پشاور میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ فائن آٹے کا 20 کلوگرام تھیلا 1900 روپے تک جا پہنچا، جس نے عام آدمی کے بجٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق 20 کلو فائن آٹے کی قیمت

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی Read More »

سیلاب نے ماں کی گود اجاڑ دی، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے

سیلاب نے ماں کی گود اجاڑ دی، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقے وزیرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں کے تین نومولود بچے صرف اس وجہ سے جان کی بازی ہار گئے کہ وہ بروقت اسپتال نہ پہنچ سکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے نواحی علاقے سوہدرہ کے رانا گاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث سڑکیں

سیلاب نے ماں کی گود اجاڑ دی، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے Read More »

Scroll to Top