تازہ ترین

الخدمت کے رضاکار بنیں، سیلاب متاثرین کی فوری مدد ضروری ہے، حافظ نعیم

منصورہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ سیلابی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر رضاکارانہ خدمات میں حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سب کو ضرورت مندوں کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔ منصورہ مرکز سے جاری […]

الخدمت کے رضاکار بنیں، سیلاب متاثرین کی فوری مدد ضروری ہے، حافظ نعیم Read More »

ترکی نے جدید فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم کا افتتاح کر دیا

استنبول: ترکی نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ جدید فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم (Steel Dome) کا افتتاح کر دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کے روز نظام کا باضابطہ افتتاح کیا، جسے انہوں نے ملک کی دفاعی صنعت کے لیے ایک تاریخی سنگِ

ترکی نے جدید فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم کا افتتاح کر دیا Read More »

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، ہر نقصان کا مکمل ازالہ کیا جائے گا،وزیرِ اعلیٰ پختونخوا

پشاور (پختون ڈیجیٹل) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں حالیہ سیلابی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومتی اقدامات اور ریلیف سرگرمیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر جانی و مالی نقصان کا مکمل ازالہ کیا جائے گا، اور

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، ہر نقصان کا مکمل ازالہ کیا جائے گا،وزیرِ اعلیٰ پختونخوا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی سال کو سمسٹر سسٹم میں منتقل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر صوبے کے تعلیمی نظام میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سمر اور ونٹر زونز میں تعلیمی سال کو دو سمسٹروں یعنی Spring اور Fall میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ نظام نرسری سے جماعت ہشتم

خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی سال کو سمسٹر سسٹم میں منتقل کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے دستی اسٹامپ پیپرز پر پابندی لگا کر ای اسٹامپنگ نافذ کر دی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے رجسٹریشن کے عمل کو زیادہ شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے دستی اسٹامپ پیپرز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے صوبے میں یکم ستمبر 2025 سے ای اسٹامپنگ کا نظام نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق رجسٹریشن ایکٹ 1908 کی دفعات

خیبرپختونخوا حکومت نے دستی اسٹامپ پیپرز پر پابندی لگا کر ای اسٹامپنگ نافذ کر دی Read More »

پاک بھارت کشیدگی ! ہسپتالوں میں ہنگامی حالت ، ڈاکٹر ز کی چھٹیاں منسوخ

پختونخوا کے 58 ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت چلانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 58 سرکاری ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن کا عمل آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا اطلاق صوبائی ہیلتھ پالیسی اور ہیلتھ سیکٹر سٹریٹجک فریم ورک کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت چلانے

پختونخوا کے 58 ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت چلانے کا فیصلہ Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

سیلاب ہو یا زلزلہ، پاک فوج ہے عوام کی حفاظت میں پیش پیش

کوٹ مومن: پنجاب کے مختلف علاقوں کی طرح ضلع سرگودھا کا علاقہ کوٹ مومن بھی شدید سیلابی صورتحال سے متاثر ہوا ہے، جہاں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ مشترکہ ریلیف آپریشن میں مصروفِ عمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے گورنمنٹ ہائی اسکول لکسیاں میں ریلیف کیمپ قائم کیا ہے، جہاں سیلاب سے متاثرہ

سیلاب ہو یا زلزلہ، پاک فوج ہے عوام کی حفاظت میں پیش پیش Read More »

پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کی مشاورت کے بعد اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں مشاورت کے بعد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا

پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کی مشاورت کے بعد اہم فیصلہ سنا دیا Read More »

کوہاٹ: ریگی شینوخیل واقعے میں نیا موڑ، پولیس نے اصل چہرے بے نقاب کر دیے

کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقے ریگی شینوخیل میں سات نوجوانوں کے لرزہ خیز قتل کی گتھی سلجھا لی گئی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، جو مقتولین کے قریبی محلے دار اور ان کے جنازوں میں بھی شریک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 17 اگست

کوہاٹ: ریگی شینوخیل واقعے میں نیا موڑ، پولیس نے اصل چہرے بے نقاب کر دیے Read More »

ماحولیاتی تبدیلی برقرار رہی تو شمالی گلیشیئرز کے خاتمے کا خدشہ، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے ۔ اگر موجودہ ماحولیاتی صورتحال برقرار رہی تو آئندہ 50 برسوں میں پاکستان کے شمالی علاقوں میں موجود گلیشیئرز کا بڑا حصہ یعنی 50 سے 60 فیصد مکمل طور پر

ماحولیاتی تبدیلی برقرار رہی تو شمالی گلیشیئرز کے خاتمے کا خدشہ، چیئرمین این ڈی ایم اے Read More »

Scroll to Top