تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ماں کے ارمان روند ڈالے
کراچی : شہر قائد میں خلیل مارکیٹ ولایت شاہ بابا مزار کے قریب ایک 7 سالہ بچہ تیز رفتار واٹر ٹینکر تلے آ کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب واٹر ٹینکر نے راہ چلتے بچے ارسلان کو کچل دیا اور ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع پر امدادی […]
تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ماں کے ارمان روند ڈالے Read More »










