تازہ ترین

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ کے 26ویں اجلاس میں اپلفٹ فنڈز کی منظوری دے دی

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا 36 واں اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبے، قانون سازی اور فلاحی اقدامات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کابینہ ارکان، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو […]

خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ کے 26ویں اجلاس میں اپلفٹ فنڈز کی منظوری دے دی Read More »

تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 295 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے۔ کپتان شائے ہوپ نے ناقابل شکست 120 رنز کی شاندار

تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، مون سون سیزن زور پکڑنے لگا

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور(شاہد جان )خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ ہفتے وقفے وقفے سے تیز بارشوں کا امکان ہےجس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعدد احتیاطی تدابیر جاری کر دی ہیں۔ چترال اپر و لوئر، دیر، سوات اور کوہستان اپر کے علاقوں میں تیز اور مسلسل بارشوں کے باعث گلیشیئرز کے پھٹنے کا خطرہ

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر، وانا میں قبائلی رہنما اغوا

جنوبی وزیرستان لوئر کے سب ڈویژن وانا میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک ہاشم توجئے خیل کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملک ہاشم کی رہائش وچہ دانہ میں ہے اور وہ آج وانا بازار سے گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد

جنوبی وزیرستان لوئر، وانا میں قبائلی رہنما اغوا Read More »

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر لگا دی ، ساڑھے4 لاکھ بچت

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی  نے گاڑی خریدنے کے خواہش مند صارفین کے لیے ایک دلکش آفر متعارف کرائی ہے جس کے تحت سوزوکی ایوری وی ایکس ماڈل پر محدود مدت کے لیے چار لاکھ پچاس ہزار روپے کا کیش بونس یا رعایت دی جا رہی ہے۔ یہ پیشکش کمپنی کی جانب سے اُس ماڈل پر

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر لگا دی ، ساڑھے4 لاکھ بچت Read More »

خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں41 افسران کے تبادلے اور تقرریاں

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے 41 سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکریٹریز کمیٹی کے 27 فروری 2025 کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا جس پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے افسران کو ان کے نئے عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں41 افسران کے تبادلے اور تقرریاں Read More »

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو راولپنڈی پولیس نے حراست میں لے لیا

راولپنڈی : پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور نورین خان کو اڈیالہ جیل کے قریب سے تحویل میں لے لیا۔ دونوں کو جیل کے قریب واقع ایک ناکے پر اس وقت روکا گیا جب وہ عمران خان سے ملاقات کے لیے جا رہی تھیں۔ پولیس نے اس

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو راولپنڈی پولیس نے حراست میں لے لیا Read More »

ایک لاکھ لیپ ٹاپ ،نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب میں ملک کے ہونہار طلبہ و طالبات کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ کی بنیاد پر مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپس کی یہ تقسیم ملک بھر میں کی جائے گی، جس

ایک لاکھ لیپ ٹاپ ،نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

خیبرپختونخوا میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے نئی پالیسی، اساتذہ کی عارضی بھرتیاں شروع

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات بڑھانے کے لیے ڈبل شفٹ اسکول سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام کے تحت ایسے طلبہ و طالبات کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جو روایتی اوقات میں اسکول آنے سے محروم رہ جاتے

خیبرپختونخوا میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے نئی پالیسی، اساتذہ کی عارضی بھرتیاں شروع Read More »

خیبر پختونخوا میں 24 افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پرووِنشل مینجمنٹ سروس سمیت مختلف سروس کیڈرز کے 24 افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈاکٹر عادل ایوب جو اس وقت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ہری

خیبر پختونخوا میں 24 افسران کے تقرری و تبادلے Read More »

Scroll to Top