تازہ ترین

باجوڑ میں کرفیو میں مزید 24 گھنٹوں کی توسیع، اہم سڑکیں اور تجارتی مراکز بند رہیں گے

خار(عباس خان )باجوڑ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی منظوری سے کرفیو میں مزید 24 گھنٹوں کی توسیع کر دی ہے۔ کرفیو کا اطلاق آج رات ایک بجے سے ہوگا اور یہ اگلے چوبیس گھنٹے تک نافذ رہے گا۔ انتظامیہ کے مطابق خار منڈا روڈ، خار ناوگئی روڈ، […]

باجوڑ میں کرفیو میں مزید 24 گھنٹوں کی توسیع، اہم سڑکیں اور تجارتی مراکز بند رہیں گے Read More »

امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکہ نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان گروپوں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سیکرٹری خارجہ نے بیان میں کہا کہ بی ایل اے نے کراچی ایئرپورٹ اور گوادر

امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دیدیا Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا بے روزگار نوجوانوں کیلئے اہم اقدام،درخواستیں پہلے آئیں، پہلےپائیں کی بنیاد پرقبول کی جائیں گی

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے غریب اور بے روزگار سند یافتہ نوجوانوں کی خود کفالت اور باعزت روزگار کے لئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اس انقلابی اقدام کے تحت صوبائی حکومت نے خود روزگاری کے لیے مالی گرانٹ اور پیڈ انٹرن شپ کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد صوبے میں پائیدار

خیبرپختونخواحکومت کا بے روزگار نوجوانوں کیلئے اہم اقدام،درخواستیں پہلے آئیں، پہلےپائیں کی بنیاد پرقبول کی جائیں گی Read More »

دماغی سکون اور توانائی بڑھانے والے مشروبات:ماہرین نے سب کچھ بتا دیا

برطانیہ میں حالیہ عرصے کے دوران ایسے مشروبات کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جنہیں “فنکشنل ڈرنکس” یا “فعالی مشروبات” کہا جاتا ہے۔ یہ مشروبات خود کو محض غذا یا تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ صحت، دماغی سکون اور توانائی کے اضافی فوائد کا وعدہ کرنے والے مشروبات کے طور پر پیش کرتے

دماغی سکون اور توانائی بڑھانے والے مشروبات:ماہرین نے سب کچھ بتا دیا Read More »

کاروباری اعتماد میں نمایاں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کاگیلپ رپورٹ پراظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بزنس کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری برادری کا قومی معیشت پر اعتماد چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا انتہائی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ رپورٹ موجودہ حکومت کی معاشی

کاروباری اعتماد میں نمایاں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کاگیلپ رپورٹ پراظہار اطمینان Read More »

کوہستان کرپشن سکینڈل میں ایک اور گرفتاری، سابق بینک منیجر گرفتار

پشاور(شاہد جان )کوہستان کرپشن سکینڈل میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے نیشنل بینک آف پاکستان داسو برانچ کے سابق منیجرظہور احمد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ظہور احمد پر 2019 سے 2022 کے دوران برانچ منیجر کی حیثیت سے تعیناتی کے دوران اہم بینکاری اصولوں اور نگرانی کے نظام کو نظر انداز کرتے ہوئے

کوہستان کرپشن سکینڈل میں ایک اور گرفتاری، سابق بینک منیجر گرفتار Read More »

بیلاروس میں روزگار کے نئے مواقع، پاکستان کو 10 ہزار ملازمتوں کا کوٹہ ملنے کی توقع

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بیلاروس میں دستیاب ڈیڑھ لاکھ ملازمتوں میں سے کم از کم 10 ہزار کا کوٹہ پاکستانی شہریوں کو دیے جانے کا امکان ہے۔ چیئرمین کمیٹی ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس میں وزارتِ سمندر پار پاکستانی کے حکام نے بتایا کہ

بیلاروس میں روزگار کے نئے مواقع، پاکستان کو 10 ہزار ملازمتوں کا کوٹہ ملنے کی توقع Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں مفت وائی فائی فراہمی کا اعلان،کن مقامات پریہ سہولت موجود ہوگی؟ تفصیل جانئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی کےمعاونِ خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو ڈیجیٹل سہولتوں کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے اور اس مقصد کے تحت خیبرپختونخوا کے تمام عوامی مقامات خاص کر جنرل بس سٹینڈ، بازار، عوامی پارکس اور دیگر اہم جگہوں پر مفت

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں مفت وائی فائی فراہمی کا اعلان،کن مقامات پریہ سہولت موجود ہوگی؟ تفصیل جانئے Read More »

22اپریل سے 10مئی تک کے واقعات کو کتاب میں محفوظ کرنا ضروری تھا، مرتضی سولنگی

سینئر صحافی و مصنف مرتضی سولنگی نے کہاہےکہ22 اپریل سے لے کر رہا ہے 10 مئی تک اتنی تیزی کے ساتھ واقعات ہوئے ہیں کہ لوگ بھول جائیں گے، تو ایک ریفرنس بک کی بھی ضرورت تھی تو ہم نے اس ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ عرب خبر رساں ادارے کو

22اپریل سے 10مئی تک کے واقعات کو کتاب میں محفوظ کرنا ضروری تھا، مرتضی سولنگی Read More »

خواتین کےلیے روزگار حاصل کرنے کا نادر موقع

اسلام آباد: خواتین کے لیے خود انحصاری اور باعزت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت نے “بینظیر ہنرمند پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت خواتین کو مختلف شعبوں میں جدید، تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام میں تربیت کا دورانیہ 3 سے 6

خواتین کےلیے روزگار حاصل کرنے کا نادر موقع Read More »

Scroll to Top