تازہ ترین

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اگر وفاقی حکومت کی تابعداری چھوڑتے ہیں تو اگلے ہی دن ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جب چاہیں خیبرپختونخوا میں حکومت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے بھٹ […]

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی Read More »

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف21دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی Read More »

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق اہم مقدمات کا فیصلہ آج (پیر، 11 اگست) سنایا جائے گا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں نذرِ آتش کرنے سے متعلق دو اہم مقدمات میں

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا Read More »

باجوڑ میں تین روزہ کرفیو نافذ، عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

باجوڑ (محمد عباس)ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے دہشت گردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائی کے پیش نظر ضلع کے مختلف علاقوں میں تین روزہ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرفیو کا اطلاق 11 اگست کی صبح 11 بجے سے شروع ہو کر 14 اگست کی صبح 11 بجے تک جاری رہے گا۔ محکمہ داخلہ خیبر

باجوڑ میں تین روزہ کرفیو نافذ، عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت Read More »

بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف مقامات پر کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔ موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے،

بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان Read More »

خیبرپختونخوا،لاکھوں افراد صحت کارڈ سے مستفید،اعداد وشمار جاری

خیبرپختونخوا :صحت کارڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کی تازہ آڈٹ رپورٹ میں 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا پردہ فاش ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ اور دیگر منصوبوں میں مجموعی طور پر 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔

خیبرپختونخوا :صحت کارڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، شدت 6.1، عمارتیں زمین بوس ہونے لگیں

ترکی : ترکی کے مغربی صوبے بالیق اسیر میں پیر کے روز صبح شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد 4.6 اور 4.1 شدت کے آفٹر شاکس بھی

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، شدت 6.1، عمارتیں زمین بوس ہونے لگیں Read More »

دوسرے ون ڈے میں بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈیز نے تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو 35 اوورز میں 181 رنز کا ہدف دیا گیا تھا، جو

دوسرے ون ڈے میں بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی Read More »

باجوڑ جرگے کے تین نکات کیا تھے؟ اخونزادہ چٹان نے سب کچھ کھول دیا

پشاور : پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور ہر وقت عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور اکثر اندر اور باہر کی باتوں میں تضاد ہوتا ہے، انہوں نے یہ موقف کمرے کے اندر ایک بات، باہر دوسری بات کرتے ہیں کے الفاظ

باجوڑ جرگے کے تین نکات کیا تھے؟ اخونزادہ چٹان نے سب کچھ کھول دیا Read More »

یومِ آزادی پر سیاست نہیں، پی ٹی آئی کو احتجاج کی بجائے پاکستان کا پرچم لہرانا چاہیے، صوبیہ شاہد

پشاور: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کے تیسرے دور کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ شاہد نے سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے تینوں ادوار میں صرف پرویز خٹک کی قیادت میں کچھ حد تک ترقیاتی کام

یومِ آزادی پر سیاست نہیں، پی ٹی آئی کو احتجاج کی بجائے پاکستان کا پرچم لہرانا چاہیے، صوبیہ شاہد Read More »

Scroll to Top