صوابی میں افسوسناک واقعے، بڑی خبر سامنے آگئی
صوابی : تھانہ صوابی کے حدود میں مختلف علاقوں میں دو فائرنگ کے واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر دو افراد قتل ہو گئے۔ پہلا واقعہ پابینی کے علاقے جھنڈا روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق یہ فائرنگ […]
صوابی میں افسوسناک واقعے، بڑی خبر سامنے آگئی Read More »










