تازہ ترین

اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ کو قحط میں دھکیل دیا، بھوک سے 57 فلسطینی دم توڑ گئے

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 44 فلسطینی شہید، اقوام متحدہ نے شدید بحران کی نشاندہی کر دی

غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں مزید 44 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 18 ایسے افراد شامل ہیں جو امدادی مراکز کے باہر خوراک اور ادویات کے حصول کے لیے جمع تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج کی […]

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 44 فلسطینی شہید، اقوام متحدہ نے شدید بحران کی نشاندہی کر دی Read More »

ریسکیو سوات کا زمرد کان آپریشن کامیابی سے مکمل، چار افراد بخیر و سلامتی نکال لیے گئے

سوات (شہزاد نوید )ریسکیو 1122 سوات نے ملوک آباد میں زمرد کی کان بیٹھنے کے حادثے میں پھنسے چار افراد کو کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ سلامت نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ متاثرین کی شناخت سید احمد خان (32)، محمد صادق (32)، تاج محمد

ریسکیو سوات کا زمرد کان آپریشن کامیابی سے مکمل، چار افراد بخیر و سلامتی نکال لیے گئے Read More »

امریکا دیوالیہ ہونے سے ترقی کی راہ پر آ چکا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی اقتصادی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ایک سال قبل دیوالیہ قرار دیے جانے والا امریکا، آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اب کئی بین الاقوامی کمپنیاں امریکا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ

امریکا دیوالیہ ہونے سے ترقی کی راہ پر آ چکا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

مستونگ کے شہداء کو سلام، قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

کوئٹہ:  خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ

مستونگ کے شہداء کو سلام، قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Read More »

کوہستان مالیاتی اسکینڈل: مزید سات ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ

کوہستان کے 40 ارب روپے کے مالیاتی اسکینڈل میں مزید سات ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب (نیشنل ایکاؤنٹس بیورو) نے اثاثے منجمد کرنے کے لیے منظوری کے عمل کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کی جائیں گی۔ اثاثے منجمد کیے جانے والے

کوہستان مالیاتی اسکینڈل: مزید سات ملزمان کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ Read More »

کالام بحرین روڈ کی بروقت بحالی، سیاحتی مقام پر آمدورفت معمول پر آگئی

سوات (شہزاد نوید ) : کالام بحرین روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والا راستہ اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (USDA) کی بھاری مشینری کے ذریعے صرف دو گھنٹوں میں مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ سوات کے سیاحتی مقام اسریت پر لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مین کالام مینگورہ روڈ بند ہو

کالام بحرین روڈ کی بروقت بحالی، سیاحتی مقام پر آمدورفت معمول پر آگئی Read More »

یومِ آزادی: باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی

اسلام آباد: یوم آزادی 14 اگست سے قبل اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق شہر بھر میں کسی بھی اسٹال پر باجے فروخت کرنے یا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،

یومِ آزادی: باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی Read More »

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کنگسٹن، جمیکا : ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز کا آغاز 8 اگست سے ہوگا اور باقی دو میچز 10 اور 12 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ اس سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی قیادت

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر زمرد کی کان میں ریسکیو کا آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل

سوات:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر سوات کے علاقے ملوک آباد میں بیٹھ جانے والی زمرد کی کان میں جاری ریسکیو 1122 کا آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ واقعہ کے بعد شروع ہونے والا ریسکیو آپریشن اس وقت 900 فٹ گہری کان میں بھرپور انداز سے جاری ہے،

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر زمرد کی کان میں ریسکیو کا آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل Read More »

پشاور کا نقشہ بدلنے کو ہے، سیف سٹی پراجیکٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی

پشاور :انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایت پر پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر کام غیر معمولی تیزی سے جاری ہے۔ چھ ماہ کی مختصر مدت میں مکمل ہونے والے اس منصوبے کے تحت اب تک شہر کے 125 اہم مقامات پر ہائی ریزولوشن کیمروں کی تنصیب کے لیے تعمیراتی

پشاور کا نقشہ بدلنے کو ہے، سیف سٹی پراجیکٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی Read More »

Scroll to Top