اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خبر، اسکالرشپس کا اعلان
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے ایک اہم بین الاقوامی ریسرچ پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت منتخب محققین کو آسٹریا کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں اپنی تحقیق مکمل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ ایچ […]
اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خبر، اسکالرشپس کا اعلان Read More »










