امن و روزگار کیلئے قبائلی جرگے کی خیبر پختونخوا حکومت کو تجاویز،افغان سرحد کھولنے کی سفارش
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پشاور میں قبائلی عمائدین پر مشتمل ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں خطے میں امن و استحکام اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ جرگے میں شامل قبائلی مشران نے واضح کیا کہ وہ خطے میں امن کے قیام […]










