خیبرپختونخوا میں اگلے 24 گھنٹوں میں کن اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ
محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، پوٹھوہار،کشمیر اور ان کے گردونواح میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ اسلام آباد اورنواحی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ رات کے دوران آسمان جزوی طور پر […]









