کوئٹہ دھماکہ،حکومت بلوچستان کا اظہار افسوس، ایمرجنسی نافذ، وزیراعلیٰ اور معاون وزیر اعلیٰ نگرانی میں مصروف
چمن پھاٹک دھماکے پر حکومت بلوچستان کا اظہارِ افسوس، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، اعلیٰ قیادت صورتحال کی خود نگرانی کر رہی ہے۔ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دہشتگردی کے واقعے پر حکومت بلوچستان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ […]










