تازہ ترین

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیا

پشاور ہائیکورٹ نے این اے-1 چترال سے عبدالطیف چترال کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کوکارروائی سے روک دیا

پشاور (کامران علی شاہ )پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-1 چترال سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عبد الطیف چترال کی نااہلی کے خلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو 29 جولائی کو جاری کیے گئے نااہلی کے نوٹیفکیشن پر مزید کسی […]

پشاور ہائیکورٹ نے این اے-1 چترال سے عبدالطیف چترال کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کوکارروائی سے روک دیا Read More »

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ایران کے صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے، جہاں ان کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرتپاک استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر بچوں نے صدر مسعود پزشکیان کو گلدستے پیش کیے، جنہوں نے

ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال Read More »

لکی مروت میں کھلونا بم دھماکہ، 5 بچے جاں بحق

لکی مروت میں کھلونا بم دھماکہ، 5 بچے جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے شیخ بدین رینج میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کھیلتے ہوئے بچوں کو ایک نامعلوم بم ملا، جسے وہ کھلونا سمجھ کر اپنے ساتھ گھر لے آئے۔ جب اس بم سے کھیلنا شروع کیا تو وہ اچانک پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 5 معصوم بچے جاں

لکی مروت میں کھلونا بم دھماکہ، 5 بچے جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا، پرانی گاڑیاں ناکارہ؟ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چیئرمینوں کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری

خیبرپختونخوا، پرانی گاڑیاں ناکارہ؟ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چیئرمینوں کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی (ڈی ڈی اے سی) کے چیئرمینوں کے لیے نئی لگژری گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 403 ملین روپے کی لاگت سے 26 فور بائے فور گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے

خیبرپختونخوا، پرانی گاڑیاں ناکارہ؟ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چیئرمینوں کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری Read More »

مشعال یوسفزئی کی سینیٹ میں کامیابی پر علیمہ خان کا ردعمل،میرٹ پر فیصلہ ہونا چاہیے تھا

مشعال یوسفزئی کی سینیٹ میں کامیابی پر علیمہ خان کا ردعمل،میرٹ پر فیصلہ ہونا چاہیے تھا

بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سینیٹ میں مشعال یوسفزئی کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹرز کا انتخاب انصاف اور میرٹ کی بنیاد پر ہونا چاہیے تھا۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ کے مطابق )راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران صحافی نے علیمہ خان سے سوال

مشعال یوسفزئی کی سینیٹ میں کامیابی پر علیمہ خان کا ردعمل،میرٹ پر فیصلہ ہونا چاہیے تھا Read More »

علیمہ خان کو بھی اپنے بھائی کی طرح جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے، عظمیٰ بخاری

علیمہ خان کو بھی اپنے بھائی کی طرح جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی اپنے بھائی کی طرح مسلسل جھوٹ بولنے کی عادی ہو گئی ہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علیمہ خان

علیمہ خان کو بھی اپنے بھائی کی طرح جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے، عظمیٰ بخاری Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ، ٹیکسز 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچے

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ، ٹیکسز 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی مجموعی مقدار تقریباً 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی چینل(سما نیوز)کے مطابق پیٹرول پر لیوی 2 روپے 50 پیسے بڑھا کر 78 روپے 2 پیسے

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ، ٹیکسز 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچے Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس، غیرحاضر ملزمان اشتہاری قرار

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس، غیرحاضر ملزمان اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر 2022 کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی سماعت کے دوران مسلسل غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس، غیرحاضر ملزمان اشتہاری قرار Read More »

خیبرپختونخوا سے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا سے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی ہدایات کی روشنی میں پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، ایسے افغان شہری جن کے پاسپورٹ اور ویزا موجود نہیں، ان کا قیام

خیبرپختونخوا سے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت Read More »

یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

یومِ آزادی 2025 کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ جاری کر دیا، جو معرکۂ حق میں عظیم فتح کی یادگار اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ جذبۂ حب الوطنی، قومی

یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری Read More »

Scroll to Top