شدید بارش بھی جذبۂ حب الوطنی کو نہ روک سکی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بنیان المرصوص تقریب میں شرکت
اسلام آباد: شدید بارش کے باوجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنیان المرصوص کی خصوصی تقریب میں شرکت کر کے قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ اسلام آباد میں جاری تقریب کے دوران موسلا دھار بارش کے باوجود شرکاء کا جذبہ بلند رہا اور تقریب بھرپور انداز میں جاری رہی۔ […]










