تازہ ترین

بابراعظم نے فٹنس مسائل پر قابو پانے کے بعد دوبارہ پریکٹس شروع کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم نے فٹنس مسائل سے نجات کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈھاکہ میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے دوران بابراعظم نے نیٹ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کی اور دوڑ بھی لگائی، جس سے ان کی فٹنس میں […]

بابراعظم نے فٹنس مسائل پر قابو پانے کے بعد دوبارہ پریکٹس شروع کر دی Read More »

صدر ٹرمپ کے غیر ملکی دورے کا شیڈول جاری، وائٹ ہاؤس کا بڑا اعلان

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے دورہ چین کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ دورے کے آغاز پر جمعرات کی صبح ان کا سرکاری سطح پر استقبال کیا جائے گا، جبکہ اسی روز شام کے وقت ان

صدر ٹرمپ کے غیر ملکی دورے کا شیڈول جاری، وائٹ ہاؤس کا بڑا اعلان Read More »

نوجوانوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے؟ کرپٹو کرنسی میں دھوکہ دہی کیسے کی جاتی ہے؟ جانیں

دنیا بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد تیزی سے کرپٹو کرنسی اور آن لائن ٹریڈنگ کی جانب راغب ہو رہی ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بغیر معلومات کے سرمایہ کاری کرنا بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ نجی ٹی وی (اے آر وائی پوڈکاسٹ )میں بلاک ایپکس کے سی ای

نوجوانوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے؟ کرپٹو کرنسی میں دھوکہ دہی کیسے کی جاتی ہے؟ جانیں Read More »

ایران نے امریکا اور دنیا کو تماشا بنا رکھا ہے، ردعمل میں حملے ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران گزشتہ 47 برس سے امریکا اور عالمی برادری کے ساتھ “کھیل” کھیلتا آ رہا ہے اور مسلسل تاخیری حربے استعمال کرتا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو

ایران نے امریکا اور دنیا کو تماشا بنا رکھا ہے، ردعمل میں حملے ہو سکتے ہیں، ٹرمپ Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایم پی اے ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سابق صوبائی وزیر اور رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مخالفین کی جانب سے ایوب گادھی کے ڈیرے پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، جس کے باعث متعدد افراد نشانہ بنے۔ فائرنگ کے دوران زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایم پی اے ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی Read More »

عید سے پہلے بڑی خوشخبری، بی آئی ایس پی رقم جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے مستفید ہونے والے لاکھوں مستحق خاندانوں کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے عیدالاضحیٰ سے قبل نئی مالی قسط جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بی آئی ایس پی کی نئی ادائیگیوں کا آغاز 18 مئی 2026 سے کیا جائے گا۔

عید سے پہلے بڑی خوشخبری، بی آئی ایس پی رقم جاری کرنے کا اعلان Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا خدشہ، صارفین کیلئے نیا الرٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ ملک بھر میں آئندہ ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے دیگر اداروں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا خدشہ، صارفین کیلئے نیا الرٹ جاری Read More »

پاکستان کے امن پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، مریم نواز

لاہور / واہگہ: معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر واہگہ بارڈر پر شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینجرز کے چاق و چوبند دستوں نے بھرپور پریڈ کی۔ اس موقع پر خواتین اہلکاروں نے بھی پریڈ میں حصہ لے کر تقریب کو مزید نمایاں بنایا۔ تقریب سے خطاب کرتے

پاکستان کے امن پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، مریم نواز Read More »

شدید بارش بھی جذبۂ حب الوطنی کو نہ روک سکی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بنیان المرصوص تقریب میں شرکت

اسلام آباد: شدید بارش کے باوجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنیان المرصوص کی خصوصی تقریب میں شرکت کر کے قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ اسلام آباد میں جاری تقریب کے دوران موسلا دھار بارش کے باوجود شرکاء کا جذبہ بلند رہا اور تقریب بھرپور انداز میں جاری رہی۔

شدید بارش بھی جذبۂ حب الوطنی کو نہ روک سکی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بنیان المرصوص تقریب میں شرکت Read More »

شیخ ادریس کی شہادت کی خبر سن کر فیلڈ مارشل انتہائی رنجیدہ ہوگئے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: شیخ ادریس کی شہادت کی خبر پر سابق نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ امت مسلمہ کیلئے بڑا نقصان ہے اور اس کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس واقعے میں ملوث عناصر کو ان

شیخ ادریس کی شہادت کی خبر سن کر فیلڈ مارشل انتہائی رنجیدہ ہوگئے، انوار الحق کاکڑ Read More »

Scroll to Top