تازہ ترین

استنبول دفاعی نمائش میں ترکیہ کا نیا میزائل سسٹم ’یِلدِرم ہان‘ متعارف کرا دیا گیا

استنبول میں جاری دفاعی نمائش ساہا 2026 (SAHA 2026) کے دوران ترکیہ نے اپنے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’یِلدِرم ہان‘ کی پہلی بار نمائش کر دی ہےجو ملک کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی ’انا دولو‘ کے مطابق ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے […]

استنبول دفاعی نمائش میں ترکیہ کا نیا میزائل سسٹم ’یِلدِرم ہان‘ متعارف کرا دیا گیا Read More »

اڈیالہ جیل غیرحاضری پر علیمہ خان برہم، شاہد خٹک نے وضاحت پیش کر دی

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر عمران خان کی بہن علیمہ خان نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پارٹی ارکانِ اسمبلی کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار

اڈیالہ جیل غیرحاضری پر علیمہ خان برہم، شاہد خٹک نے وضاحت پیش کر دی Read More »

خواجہ آصف نے بھارتی پالیسیوں کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات نے خطے کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے جبکہ ہندوتوا پالیسیاں علاقائی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، موجودہ حالات میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت اطلاعات

خواجہ آصف نے بھارتی پالیسیوں کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا Read More »

ٹرمپ کا پاکستان اور دیگر ملکوں کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں فوجی آپریشن مختصر مدت کیلئے روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز آپریشن پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر کچھ عرصے کے لیے روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فوجی آپریشن امریکی بحریہ کی جانب سے اس مقصد کے لیے شروع کیا گیا تھا کہ بند آبنائے ہرمز کے ذریعے تجارتی جہازوں کی محفوظ آمد و رفت کو یقینی

ٹرمپ کا پاکستان اور دیگر ملکوں کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں فوجی آپریشن مختصر مدت کیلئے روکنے کا اعلان Read More »

شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قتل میں کون ملوث؟ تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کے قتل کے کیس میں تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ابتدائی شواہد سے افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی

شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قتل میں کون ملوث؟ تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی Read More »

سینیٹ کمیٹی: سیاحت کے فروغ میں رکاوٹیں، ذمہ دار اداروں کو طلب کرنے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر دلاور خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک کے شمالی علاقوں خصوصاً چترال میں سیاحت کے فروغ، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور قومی ترقیاتی پروگرامز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود، سینیٹر روبینہ قائم خانی، سینیٹر

سینیٹ کمیٹی: سیاحت کے فروغ میں رکاوٹیں، ذمہ دار اداروں کو طلب کرنے کا فیصلہ Read More »

آبنائے ہرمز پر کنٹرول ناممکن، عالمی تجارت متاثر نہیں ہونے دیں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا، ایران کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آپریشن پروجیکٹ فریڈم لوگوں کو بچانے کے لیے ہے،کسی پرحملہ نہیں کیا، ایران کو آبنائےہرمز

آبنائے ہرمز پر کنٹرول ناممکن، عالمی تجارت متاثر نہیں ہونے دیں گے: امریکا Read More »

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

ایبٹ آباد میں واقع ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں اور غیر ضروری مہنگی ادویات کی خریداری سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں اہم عہدوں پر ناتجربہ کار عملے کی تعیناتی اور مبینہ کرپشن کے لیے منظم طریقہ کار اختیار کرنے کے الزامات عائد کیے گئے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف Read More »

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا تو بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنا سکتے ہیں: رانا ثناء

اسلام آباد: مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پانی روکنا بھارت کیلئے مہنگا پڑ سکتا ہے ۔ پاکستان پانی روکنے کا عمل جنگ تصورکرے گا۔ وفاقی وزیررانا ثناء اللہ خان کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر بھارت آبی جارحیت سے باز نہیں آتا تو

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا تو بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنا سکتے ہیں: رانا ثناء Read More »

دکانوں اور مارکیٹس کی بندش کے اوقات سے متعلق حکومتی وضاحت جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دکانوں اور مارکیٹس کے اوقات کار سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جس کے تحت کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے

دکانوں اور مارکیٹس کی بندش کے اوقات سے متعلق حکومتی وضاحت جاری Read More »

Scroll to Top