سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے
ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، جس کے باعث صرافہ بازاروں میں قیمتیں نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی عالمی […]
سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »










