وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق وارنٹ ایک ایسے مقدمے میں جاری کیے گئے ہیں جس میں ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے الزامات شامل ہیں۔ […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »










