تازہ ترین

لکی مروت، پولیس موبائل پر بم حملہ، چار اہلکاروں اور تین بچوں سمیت 11 افراد زخمی

لکی مروت میں پولیس کی موبائل گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردی کی اس کارروائی میں بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں چھپایا گیا تھاجسے پولیس گاڑی کے قریب پہنچنے پر دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ ہسپتال […]

لکی مروت، پولیس موبائل پر بم حملہ، چار اہلکاروں اور تین بچوں سمیت 11 افراد زخمی Read More »

ایران جنگ کے حوالے سے ٹرمپ کا بڑا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ نئی ایران رجیم کے صدرنے امریکہ سے جنگ بندی کی باقاعدہ درخواست کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے ایرانی قیادت میں تبدیلی کا مثبت تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے نئے صدر سابقہ

ایران جنگ کے حوالے سے ٹرمپ کا بڑا دعوی Read More »

خیبرپختونخوا میں جعلی بھرتیوں کا ایک اور سکینڈل

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر 2439 بھرتیوں کی منظوری

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے گڈ گورننس انیشیٹو کے تحت 2 ہزار 439 نئی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مہم کے تحت میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل سرجنز اور نرسز کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس کے

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر 2439 بھرتیوں کی منظوری Read More »

سید عاصم منیر تیرے جان نثار بے شمار ،ایک اور افغانی شہری کا فیلڈ مارشل کے لیے پیار بھرا پیغام

افغانستان کے اندر ملا ہیبت اللہ کی قیادت اور موجودہ طالبان حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شہریوں کی جانب سے شروع کی گئی مہم میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ اس مہم کے دوران افغان شہریوں کی جانب سے پاکستان کی عسکری قیادت کے حق میں پیغامات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، جو خطے کی

سید عاصم منیر تیرے جان نثار بے شمار ،ایک اور افغانی شہری کا فیلڈ مارشل کے لیے پیار بھرا پیغام Read More »

پشاور سمیت 14 اضلاع میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروباری مراکز سیل کرنے کی منظوری

کاشف الدین سید صوبائی حکومت نے پشاور اور دیگر 14 اضلاع میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے کروڑوں روپے مالیت کے کاروباری مراکز کو سیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ صوبے کے مختلف کینٹ ایریاز میں گرینڈ آپریشن کے پہلے مرحلے کے طور پر کیا گیا ہے جس

پشاور سمیت 14 اضلاع میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروباری مراکز سیل کرنے کی منظوری Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کا کڑا ایکشن! 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند، اے سی کی شکایات پر رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کا کڑا ایکشن! 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند، اے سی کی شکایات پر رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کی ہدایات کے مطابق صوبے میں سرکاری وسائل کی کفایت شعاری کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 60 فیصد سرکاری گاڑیاں فوری طور پر بند کی جائیں، تاکہ پٹرولیم مصنوعات کی بچت ممکن ہو اور سرکاری محکموں میں موٹر وسائل کا مناسب استعمال

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کا کڑا ایکشن! 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند، اے سی کی شکایات پر رپورٹ طلب Read More »

خیبر پختونخوا میں بدعنوانیوں کاکھیل! شیر افضل مروت نے حقائق بے نقاب کر دیے

خیبر پختونخوا میں بدعنوانیوں کاکھیل! شیر افضل مروت نے حقائق بے نقاب کر دیے

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا حکومت میں سنگین بدعنوانیوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کم وقت میں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ حکومت نے ایک گریڈ 17 کے افسر کو 40

خیبر پختونخوا میں بدعنوانیوں کاکھیل! شیر افضل مروت نے حقائق بے نقاب کر دیے Read More »

سیمنٹ سیکٹر میں زبردست انقلاب، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری منظور، معیشت کیلئے بڑی خوشخبری

مہنگائی نے گھر کے خواب چھین لیے، سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے عام شہریوں کے لیے گھروں کی تعمیر کا خواب مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ شماریات بیورو کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل

مہنگائی نے گھر کے خواب چھین لیے، سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ Read More »

تخلیق، جدت اور حوصلے کا جشن! تعلیمی مقابلے میں خیبرپختونخوا کے طلبہ کے حیرت انگیز سائنسی منصوبے منظر عام پر آ گئے

تخلیق، جدت اور حوصلے کا جشن! تعلیمی مقابلے میں خیبرپختونخوا کے طلبہ کے حیرت انگیز سائنسی منصوبے منظر عام پر آ گئے

خیبر پختونخوا کی محکمۂ تعلیم نے پشاور کے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول لیڈی گریفتھ میں طلبہ کے لیے پہلا صوبائی سائنسی، تکنیکی، انجینئرنگ اور ریاضی مقابلہ کامیابی سے منعقد کیا۔ اس پروگرام میں آٹھ اضلاع مانسہرہ، سوات، شانگلہ، ڈیرہ اسماعیل خان، بنیر، بٹگرام، چارسدہ اور پشاور کے طلبہ اور اساتذہ نے حصہ لیا۔ مقابلے

تخلیق، جدت اور حوصلے کا جشن! تعلیمی مقابلے میں خیبرپختونخوا کے طلبہ کے حیرت انگیز سائنسی منصوبے منظر عام پر آ گئے Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top