تازہ ترین

ملک بھر میں آج سے 4 اپریل تک بارشیں متوقع ، بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے

ملک بھر میں آج سے 4 اپریل تک بارشیں متوقع ، بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں یکم سے چار اپریل کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، جس کے ساتھ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ہے۔ محکمہ نے عوام کو محتاط رہنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ اور بونیر […]

ملک بھر میں آج سے 4 اپریل تک بارشیں متوقع ، بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کل قوم سے خطاب کرینگے، اہم اعلانات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل امریکی قوم سے براہِ راست خطاب کریں گے، جس میں وہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اور مستقبل کی حکمت عملی پر اہم اپ ڈیٹس دیں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق صدر ٹرمپ کا خطاب جمعرات کی

امریکی صدر ٹرمپ کل قوم سے خطاب کرینگے، اہم اعلانات متوقع Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور تنازعات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ برطانوی کروڈ آئل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ برینٹ کروڈ 105.3 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) بھی 102.7 ڈالر فی بیرل ہو گیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں Read More »

جعلی دستاویزات کے ذریعے شہریت لینے والوں کی شامت آگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین نادرا نے انہیں ادارے کی کارکردگی اور جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ نے نادرا کی کارکردگی اور عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا میں ادارہ متعلقہ

جعلی دستاویزات کے ذریعے شہریت لینے والوں کی شامت آگئی Read More »

مہنگائی 8 فیصد تک جانے کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے رواں ماہ مہنگائی کی شرح 7.5 سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ معیشت کے مختلف شعبوں میں ملے جلے رجحانات سامنے آئے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں

مہنگائی 8 فیصد تک جانے کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری Read More »

پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو دنیا نے تسلیم کیا، چین نے بھی ساتھ دیا، عطاتارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نےکہا کہ چین نے پاکستان کی آواز میں آواز ملا کر امن کے قیام پر زور دیا ہے۔ عطاتارڑ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین نے آبنائے ہرمز کو کھولنے پر بھی زور دیا اور عالمی سطح پر پاکستان کی ثالثی کی کوششوں

پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو دنیا نے تسلیم کیا، چین نے بھی ساتھ دیا، عطاتارڑ Read More »

تربوز کے ساتھ نمک: یہ چھوٹا راز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

گرمیوں میں ٹھنڈا میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، اور اکثر لوگ اسے کھاتے وقت اس پر ہلکی سی چٹکی نمک بھی چھڑکتے ہیں۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی عادت لگتی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی راز پوشیدہ ہے جو ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ صحت

تربوز کے ساتھ نمک: یہ چھوٹا راز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

پورٹ قاسم بندرگاہ: پیٹرولیم مصنوعات اور کارگو جہازوں کا سلسلہ جاری

کراچی: پورٹ قاسم پر پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر کارگو جہازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سعودی عرب کے جیزان پورٹ سے پیٹرول سے بھرا ایک اور بحری جہاز پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ٹی پیٹازولی جہاز 38,965 میٹرک ٹن موٹر آئل لے کر بندرگاہ پر پہنچا اور اسے فوٹکو ٹرمینل پر

پورٹ قاسم بندرگاہ: پیٹرولیم مصنوعات اور کارگو جہازوں کا سلسلہ جاری Read More »

جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، ضمانت چاہیے کہ تنازع دوبارہ نہ ہو، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اس کا شرط یہ ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازعہ دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ خلیجی نیوز چینل کے مطابق ایرانی صدر نے یہ موقف یورپی کونسل کے صدر

جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، ضمانت چاہیے کہ تنازع دوبارہ نہ ہو، ایرانی صدر Read More »

امریکی صدر نے 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا دو سے تین ہفتوں میں ایران جنگ سے نکل جائے گا، اور ممکنہ طور پر اس سے پہلے کوئی ڈیل بھی ہو سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج پہلے ہی ہو

امریکی صدر نے 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top