تازہ ترین

مصر اور ترکیہ کے بعد سعودی وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ گئے

مصر اور ترکیہ کے بعد سعودی وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فرحان بن فیصل ایک اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اعلیٰ سطحی سفارتی ملاقاتوں میں شرکت کریں گے۔ سعودی وزیر خارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے نور خان ایئر بیس اسلام آباد پہنچے، جہاں اعلیٰ حکام نے ان کا […]

مصر اور ترکیہ کے بعد سعودی وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ گئے Read More »

روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا

روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا

روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کا امکان ہے۔ اس فیصلے

روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا Read More »

مارکیٹس بند، تقریبات پر پابندی؟ اسمارٹ لاک ڈاؤن پر حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

مارکیٹس بند، تقریبات پر پابندی؟ اسمارٹ لاک ڈاؤن پر حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار کو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ تجاویز تیار کر لی گئی ہیں، جن کی حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے۔

مارکیٹس بند، تقریبات پر پابندی؟ اسمارٹ لاک ڈاؤن پر حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا Read More »

کشیدگی نے بدل دیا تجارتی نقشہ!کراچی بندرگاہ پر سرگرمیاں عروج پر، کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں

کشیدگی نے بدل دیا تجارتی نقشہ!کراچی بندرگاہ پر سرگرمیاں عروج پر، کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ایران جنگ کے اثرات، کراچی بندرگاہ پر سمندری سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ،کنٹینرز کی لمبی قطاریں حیران کن اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران سے متعلق صورتحال کے باعث کراچی بندرگاہ عالمی سطح پر ایک محفوظ ترین تجارتی راستے کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، جس کے

کشیدگی نے بدل دیا تجارتی نقشہ!کراچی بندرگاہ پر سرگرمیاں عروج پر، کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں Read More »

خوف کے سائے چھٹ گئے! پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم واصل

خوف کے سائے چھٹ گئے! پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جو ’’فتنہ الہندوستان‘‘ سے وابستہ تھے اور معصوم بلوچ عوام کو ڈرانے دھمکانے کی سازش میں ملوث تھے۔ وزیر اعظم نے اس کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

خوف کے سائے چھٹ گئے! پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم واصل Read More »

6سال کی بے صبری ختم، پی آئی اے کی لندن کیلئے پرواز روانہ، مسافروں کی خوشی آسمان چھو گئی

6سال کی بے صبری ختم، پی آئی اے کی لندن کیلئے پرواز روانہ، مسافروں کی خوشی آسمان چھو گئی

چھ سال کے طویل وقفے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی لندن کے لیے پرواز دوبارہ شروع ہو گئی، جس سے مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ برطانوی روٹ پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ استعمال کیا گیا، جو 329 مسافروں کو لے کر روانہ ہوا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ

6سال کی بے صبری ختم، پی آئی اے کی لندن کیلئے پرواز روانہ، مسافروں کی خوشی آسمان چھو گئی Read More »

کیا سونے کی قیمتیں مزید بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟ بین الاقوامی مارکیٹ سے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

کیا سونے کی قیمتیں مزید بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟ بین الاقوامی مارکیٹ سے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں غیر مستحکم رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ کمی کے بعد قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے سرمایہ کاروں میں دلچسپی بڑھا دی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا اہم سطح پر موجود ہے اور اس

کیا سونے کی قیمتیں مزید بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟ بین الاقوامی مارکیٹ سے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں ٹائم بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس

قومی پرچم کی بے حرمتی ناقابلِ معافی! کوہاٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا

کوہاٹ میں پاکستانی قومی پرچم کی بے حرمتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے کسی شخص کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی، اس بات پر کوہاٹ پولیس نے واضح موقف اختیار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں قدیر ولد نجیب اللہ سکنہ بنوں

قومی پرچم کی بے حرمتی ناقابلِ معافی! کوہاٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا Read More »

قبائلی علاقوں میں انصاف کی آواز بلند! ضم اضلاع کے حقوق پر مزید زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی، سہیل آ فریدی

قبائلی علاقوں میں انصاف کی آواز بلند! ضم اضلاع کے حقوق پر مزید زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی، سہیل آ فریدی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ضلع خیبر کے قومی مشران اور قبائلی عمائدین پر مشتمل وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں عوامی مسائل، امن و امان اور ترقیاتی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ قومی مشران اور عمائدین نے علاقے کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے تجاویز پیش کیں۔ ملاقات

قبائلی علاقوں میں انصاف کی آواز بلند! ضم اضلاع کے حقوق پر مزید زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی، سہیل آ فریدی Read More »

ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی افواہیں ختم، ڈریپ نے واضح طور پر تردید کر دی

ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی افواہیں ختم، ڈریپ نے واضح طور پر تردید کر دی

ڈریپ نے ضروری ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو سختی سے بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان ڈریپ نے واضح کیا کہ ضروری ادویات، بشمول انسولین اور دیگر جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران کسی نئی

ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی افواہیں ختم، ڈریپ نے واضح طور پر تردید کر دی Read More »

Scroll to Top