قومی پرچم کی بے حرمتی ناقابلِ معافی! کوہاٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا
کوہاٹ میں پاکستانی قومی پرچم کی بے حرمتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے کسی شخص کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی، اس بات پر کوہاٹ پولیس نے واضح موقف اختیار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں قدیر ولد نجیب اللہ سکنہ بنوں […]










