تازہ ترین

باجوڑ: تحصیل سالارزئی کے تلی ڈیم کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، 2 افراد جان بحق، متعدد زخمی

لکی مروت میں دل دہلا دینے والا قتل!دو نوجوان کلہاڑی اور ہتھوڑے کے وار سےجاں بحق

تھانہ درہ پیزو کے علاقے ورغڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں کلہاڑی یا ہتھوڑے کے وار سے دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت 13 سالہ ضیاءاللہ اور 19 سالہ امتیاز کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں نوجوانوں کو گھر […]

لکی مروت میں دل دہلا دینے والا قتل!دو نوجوان کلہاڑی اور ہتھوڑے کے وار سےجاں بحق Read More »

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر ریکارڈ رش!تین دنوں میں کتنے لاکھ سیاح پہنچے؟ تفصیلات سامنے آ گئی

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر ریکارڈ رش!تین دنوں میں کتنے لاکھ سیاح پہنچے؟ تفصیلات سامنے آ گئی

عیدالفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی ریکارڈ آمد دیکھنے میں آئی، جس کے اعداد و شمار خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے جاری کر دیے ہیں۔ ڈی جی ٹورازم اتھارٹی کے مطابق، عید کے تین دنوں کے دوران 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد سیاح صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر ریکارڈ رش!تین دنوں میں کتنے لاکھ سیاح پہنچے؟ تفصیلات سامنے آ گئی Read More »

عید کی چھٹیاں ختم! کیا حکومتیں واقعی کفایت شعاری پر عمل کریں گی؟ فیصل کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا

عید کی چھٹیاں ختم! کیا حکومتیں واقعی کفایت شعاری پر عمل کریں گی؟ فیصل کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا

پشاور سے جاری بیان میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جہاں بھی اطلاع ملی، فوراً کارروائی کی جائے گی۔ اُنہوں نے زور دیا کہ پاکستان کی سلامتی سب سے زیادہ عزیز ہے اور سیکیورٹی ادارے کسی بھی خطرے کا بروقت جواب دیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے

عید کی چھٹیاں ختم! کیا حکومتیں واقعی کفایت شعاری پر عمل کریں گی؟ فیصل کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وکلا اور فیملی کے افراد کی ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کے لیے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے چھ افراد کی فہرست جیل حکام کو ارسال کی ہے۔ ملاقات کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں دھماکہ اور آگ ،شہر میں شعلے اور دھوئیں کے بادل چھا گئے

ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں دھماکہ اور آگ ،شہر میں شعلے اور دھوئیں کے بادل چھا گئے

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پورٹ آرتھر میں واقع بڑی آئل ریفائنری Valero میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے شعلے اور دھوئیں کے بادل شہر کے کئی حصوں سے دیکھے گئے۔ دھماکوں کی شدت اتنی تھی کہ قریبی گھروں میں بھی لرزش محسوس کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ریفائنری

ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں دھماکہ اور آگ ،شہر میں شعلے اور دھوئیں کے بادل چھا گئے Read More »

موسم نے پلٹا کھایا!آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

موسم نے پلٹا کھایا!آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 30 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شہریوں اور کسانوں کو موسم کی غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سسٹم کے زیر اثر

موسم نے پلٹا کھایا!آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں

خام تیل کی قیمتوں میں11 فیصد تک کمی ریکارڈ،ڈبلیو ٹی آئی 10 ڈالر کم ہوکر 88 پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 11 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے سرمایہ کاروں اور عالمی معیشت میں ہلچل مچادی ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 100 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 88 ڈالر فی

خام تیل کی قیمتوں میں11 فیصد تک کمی ریکارڈ،ڈبلیو ٹی آئی 10 ڈالر کم ہوکر 88 پر پہنچ گیا Read More »

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق، اگر دونوں فریق اتفاق کریں تو پاکستان اس ملاقات کی میزبانی کے

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی Read More »

صدر مملکت نے یوم پاکستان پر 1989فوجی اعزازات دینےکی منظوری دے دی

صدر مملکت نے یومِ پاکستان کے پروقار موقع پر مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے افسران و جوانوں کے لیے مجموعی طور پر 1989 فوجی اعزازات کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزازات افسران اور جوانوں کو ان کی بے مثال پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں دیے جائیں گے۔ جاری کردہ اعلامیے کے

صدر مملکت نے یوم پاکستان پر 1989فوجی اعزازات دینےکی منظوری دے دی Read More »

جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کے خاندان پر دہشت گردوں کا حملہ، بچوں سمیت 3جاں بحق،تین زخمی

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں اعظم ورسک کے قریب دربلئی کے مقام پر دہشت گردوں کا قبائلی رہنما ملک سردار علی خان کے خاندان پر حملہ،دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گاڑی

جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کے خاندان پر دہشت گردوں کا حملہ، بچوں سمیت 3جاں بحق،تین زخمی Read More »

Scroll to Top