ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز
پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے جہاں ملک بھر میں فائیو جی سروسز کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پی ٹی اے نے تین بڑی موبائل کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس […]
ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز Read More »










