عمران خان سے کون کرے گا اہم ملاقات؟ فہرست تیار، بڑے نام سامنے آگئے
اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے(آج) جمعرات کو متوقع ملاقات کے لیے پارٹی کے 6 رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کرنے والے رہنماؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست متعلقہ حکام کے حوالے کر دی ہے۔ ان […]
عمران خان سے کون کرے گا اہم ملاقات؟ فہرست تیار، بڑے نام سامنے آگئے Read More »










