تازہ ترین

ایمل ولی خان کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل

ساجد ٹکر  عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جنرل فیض حمید کو سنائی گئی سزا پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل فیض کو ان کے جرائم کی حقیقی سزا نہیں ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ چائے کا کپ پکڑ کر کابل میں چالیس ہزار دہشتگردوں کو منظم […]

ایمل ولی خان کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل Read More »

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف آج میزبان صدر سے ملاقات کریں گے جبکہ کل بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد فورم میں شرکت بھی کریں گے۔ وزیر اعظم پاکستان کا اشک آباد پہنچنے پر ترکمان کابینہ کے نائب چیئرمین محمد خان نے ان کا استقبال کیا

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے Read More »

پی ٹی اے نے اے آئی استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے تناظر میں شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ سائبر سکیورٹی آگاہی ہفتہ 2025 کے دوران جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ اے آئی سے حاصل ہونے والی معلومات کو بغیر تصدیق کے درست نہ سمجھا جائے۔

پی ٹی اے نے اے آئی استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کردیا Read More »

بریگیڈیئر راشد نصیر کے حق میں فیصلہ جاری ،لندن ہائی کورٹ نے عادل راجہ کوجھوٹا قراردیدیا

لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر)راشد نصیرکے حق میں فیصلہ سنایا اور عادل راجہ کے تمام الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا۔ عدالت نے عادل راجہ کو بریگیڈیئر راشد نصیر کو پچاس ہزار پاؤنڈ ہرجانہ اور قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا۔ علاوہ ازیں، عادل راجہ کو فوری طور پر 260,000 پاؤنڈ

بریگیڈیئر راشد نصیر کے حق میں فیصلہ جاری ،لندن ہائی کورٹ نے عادل راجہ کوجھوٹا قراردیدیا Read More »

عادل راجہ نے بریگیڈیئر(ر) راشد نصیر کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے کا اعتراف کرلیا،معافی مانگ لی

برطانیہ میں موجود بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ نے لندن ہائیکورٹ کی ہدایت پر تسلیم کرلیا کہ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) رشید نصیر کے خلاف ان کی جانب سے عائد کردہ تمام الزاماات جھوٹے، بے بنیاد اور توہین آمیز تھے۔ لندن ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ عادل راجہ کے پاس نصیر کے خلاف لگائے گئے الزامات کا کوئی

عادل راجہ نے بریگیڈیئر(ر) راشد نصیر کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے کا اعتراف کرلیا،معافی مانگ لی Read More »

ڈاکٹر وردہ کیس،صوبائی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

حمداللہ خان صوبائی حکومت نے ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کے اغوا اور قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی (جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم) تشکیل دیدی۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق خیام حسین کو صوبائی انسپیکشن ٹیم کے انچارج اور کمیٹی کے سربراہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ کمیٹی میں

ڈاکٹر وردہ کیس،صوبائی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی Read More »

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیوں کی ؟ سفارتی اداب کو پامال کیوں کیا ؟ وزارت خارجہ کا ناروے سفیر کو سخت ترین مراسلہ

وزارتِ خارجہ پاکستان نے ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سخت ترین مراسلہ جاری کرتے ہوئے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ناروے کے سفیر کی جانب سے سپریم کورٹ کی ایک سماعت میں شرکت سفارتی آداب کی صریح خلاف ورزی ہے اور اسے

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیوں کی ؟ سفارتی اداب کو پامال کیوں کیا ؟ وزارت خارجہ کا ناروے سفیر کو سخت ترین مراسلہ Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ ایل آر ایچ، پروٹوکول کی خلاف ورزی پرڈاکٹر کو شوکاز جاری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل ایچ آر) کے دورے کے دوران پروٹوکول اور کوآرڈینیشن کی مبینہ خلاف ورزی پر متعلقہ ڈاکٹر سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی دہشت گردی سے متاثرہ اہلکاروں کی عیادت کے لیےایل آر ایچ اسپتال پہنچے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر دورے

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ ایل آر ایچ، پروٹوکول کی خلاف ورزی پرڈاکٹر کو شوکاز جاری Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ چاندی کے نرخ اپنی تاریخی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,212 ڈالر تک پہنچ گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

فیض ،عمران گٹھ جوڑ! پاکستان کو عدم استحکام کی سازش کا پردہ فاش

فیض ،عمران گٹھ جوڑ! پاکستان کو عدم استحکام کی سازش کا پردہ فاش

افواج پاکستان کے اقدام سے سیاسی سازشیں فاش، 14 سال قید نے پاکستان میں عدم استحکام کے منصوبے کا پردہ اٹھا دیا سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلیجنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے 14 سال قید کی سزا سنائے جانے

فیض ،عمران گٹھ جوڑ! پاکستان کو عدم استحکام کی سازش کا پردہ فاش Read More »

Scroll to Top