الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کر لیا، سماعت 16 دسمبر کو ہوگی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 16 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مقدمے کی سماعت اسی روز صبح 10 بجے ہوگی۔ […]
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا Read More »










