گہری دھند نے ٹریفک مفلوج کر دی، موٹرویز بند کر دی گئیں
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وسیع علاقوں میں شدید دھند کے باعث نظامِ زندگی متاثر ہوگیا ہے، جبکہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ صبح کے اوقات میں دھند اتنی گہری تھی کہ ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور ڈرائیوروں کو […]
گہری دھند نے ٹریفک مفلوج کر دی، موٹرویز بند کر دی گئیں Read More »










