پشاور میں شام کی عدالتوں کا افتتاح، باقاعدہ سماعت شروع
پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے پشاور میں شام کی عدالتوں کا باضابطہ افتتاح کر دیاجس کے بعد مذکورہ عدالتوں میں مقدمات پر سماعت شروع کر دی گئی۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران شام کے اوقات کی عدالتوں کا افتتاح کیا۔ تقریب میں رجسٹرار […]
پشاور میں شام کی عدالتوں کا افتتاح، باقاعدہ سماعت شروع Read More »










