عمران خان اور بہنوں کے متنازع بیانات پارٹی مؤقف نہیں، ذاتی رائے ہیں،سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بہنوں کے حالیہ متنازع بیانات پارٹی کے سرکاری موقف کی نمائندگی نہیں کرتے، بلکہ یہ ان کی ذاتی رائے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے مقام […]
عمران خان اور بہنوں کے متنازع بیانات پارٹی مؤقف نہیں، ذاتی رائے ہیں،سلمان اکرم راجہ Read More »










