ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری
قومی و صوبائی نشستوں پر ضمنی الیکشن،اڑھائی ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز، پاک فوج و پولیس تعینات ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں صبح 8 بجتے ہی پولنگ کا […]
ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری Read More »










